سنن ابن ماجہ ( مکتبہ اسلامیہ ) جلد اول

  • صفحات: 538
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13450 (PKR)
(منگل 28 اگست 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے  اور اس متن کی شرح وتفصیل کانام حدیث رسول ہے  اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس  متن کی عملی تفسیر ہے  رسول ﷺ کی زندگی کے بعد  صحابہ کرام    نے  احادیث  نبویہ   کو  آگے  پہنچا کر  اور پھر  ان  کے   بعد ائمہ محدثین  نے  احادیث کومدوّن   کر کےاو ر  علماء امت  نے کتب   احادیث  کے تراجم وشروح  کے ذریعے   حدیث رسول کی  عظیم خدمت  کی   ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے   ۔اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی  خدمات بھی قابل قد رہیں برصغیر پاک وہند   میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اورمولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے  شاگردوں  اور  کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کااردو زبان میں ترجمہ کر کےبرصغیر میں حدیث کو عام کرنے   کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی  زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی   کوششوں سےتحقیق حدیث  کاجو ذوق پورے عالم ِاسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش  سننِ اربعہ میں جوضعیف رویات ہیں ا ن کی نشاندہی کر کےاو ر ان  ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام ومسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردیداور ضاحت بھی کردی جائے۔سننِ اربعہ  کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے  شائع کیے گیے اوران میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی  اہتمام کیا گیا ہے۔جیسے دارالسلام  سے مطبوعہ  سنن ابن ماجہ ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے ۔اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں  نے بھی یہ کام کیا ہے ۔زیر تبصرہ کتاب’’سنن ابن ماجہ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔یہ ترجمہ   جنا ب پروفیسرپروفیسر سعید مجتبیٰ سعید ﷾ نے  کیا  ہے جس کی نظرثانی  مفتی  جماعت  شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد ﷾ نے کی ہے  مکمل کتاب کی تخریج ، تنقیح وتصحیح حافظ ندیم ظہیر نےبڑی محنت سے  کی ہے ۔مکتبہ اسلامیہ ،لاہور  نے اسے 3مجلدات  میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت  حاصل کی  ہے ۔محقق ددوراں   حافظ زبیر علی زئی﷫   نے مقدمۃ التحقیق اور  حافظ عبد الستار حماد﷾ نے تدیم میں   امام ابن ماجہ ، سنن ابن ماجہ اور شروحات سنن ابن ماجہ کے متعلق  دلچسپ اور علمی  معلومات پیش کی ہیں  جس   سے  سنن ابن ماجہ کےاس ترجمے کی افادیت میں  مزید ہوگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

13

حرف اول

15

مقدمہ التحقیق :سنن ابن ماجہ

19

تقدیم

24

تصدیر

39

پیش گفتار

41

مترجم کی صاحب کتاب کےواسطےسےنبی کریمﷺ تک سندحدیث

44

کتاب السنۃ

4

اتباع سنت رسول اللہﷺ

46

حدیث رسول اللہﷺ کی اہمیت اوراس کی مخالفت کرنےوالےپرسختی کابیان

49

رسول اللہﷺ سےروایت حدیث میں احتیاط کابیان

54

رسول اللہﷺ پرجان بوجھ کرجھوٹ بولنےکی شدت کابیان

56

جس حدیث کےمتعلق راوی کوعلم ہوکہ یہ جھوٹ ہےاسےرسول اللہﷺ کی طرف منسوب کرکےبیان کرناممنوع ہے

58

ہدایت یافتہ خلفائےراشدین کی اتباع کابیان

59

بدعات اوربحث مباحثہ سےاجتناب کابیان

61

رائےاورقیاس سےاجتناب کابیان

64

ایمان سےمتعلق احکام ومسائل کابیان

65

اصحاب رسول اللہﷺ کےفضائل

81

امیرالمومنین سیدناابوبکرصدیق﷜ کےفضائل

81

امیرالمومنین سیدناعمر﷜کےفضائل

84

امیرالمومنین سیدناعثمان بن عفان ﷜کےفضائل

86

امیرالمومنین سیدناعلی ﷜کےفضائل

88

زبیربن عوام ﷜کےفضائل

91

طلحہ بن عبیداللہ﷜کےفضائل

91

سعدبن ابی وقاص ﷜کےفضائل

92

عشرہ مبشرہ ﷢کےفضائل

93

ابوعبیدہ بن جراح ﷜کےفضائل

94

عبداللہ بن مسعود﷜کےفضائل

95

عباس بن عبدالمطلب ﷜کےفضائل

95

حسن اورحسین بن علی﷜ کےفضائل

96

عماربن یاسرؓ  کےفضائل

97

سلمان ابوذرارمقداد﷢ کےفضائل

98

بلال ﷜کےفضائل

99

خباب﷜ کےفضائل

100

ابوذر﷜کےفضائل

101

سعدبن معاذ﷜کےفضائل

101

جریربن عبداللہ بحلی﷜کےفضائل

101

اہل بدرکےفضائل

102

انصارکی فضیلت کابیان

102

عبداللہ بن عباسؓ کی فضیلت

103

خوارج کاتذکرہ

104

جہیمہ نےجس چیزکاانکارکیا

107

اس آدمی کابیان جس نےکسی اچھےیابرےطریقےکوجاری کیا

118

جس شخص نےکسی مردہ سنت کوزندہ کیااس کی فضیلت کابیان

120

قرآن سیکھنےاورسکھانےکی فضیلت

121

اہل علم کی فضیلت اورحصول علم کی ترغیب

123

علم کی تبلیغ وترویج کی فضیلت کابیان

127

نیکی پھیلانےوالےکی فضیلت

129

لوگوں کونیکی کی تعلیم دینےوالےکےثواب کابیان

130

جس نےاپنےپیچھےساتھیوں کاچلناناپسندکیا

132

طالبان علم کےبارےمیں وصیت

133

علم سےفائدہ اٹھانےاوراس کےمطابق عمل کرنےکابیان

134

جس سےعلم کی بات پوچھی جائےاوروہ اسےچھپائےتواس پروعیدکابیان

138

ابواب الطهارة وسنتها

141

وضواورغسل جنابت کےلیے پانی کی مقدارکابیان

141

اللہ تعالیٰ طہارت کےبغیرکوئی نمازقبول نہیں کرتا

141

طہارت نمازکی کنجی ہے

143

وضوکی حفاظت کابیان

143

وضونصف ایمان ہے

144

طہارت کےثواب کابیان

145

مسواک کابیان

147

امورفطرت کابیان

148

بیت الخلاءمیں داخل ہوتےوقت آدمی کیاکہے؟

150

بیت الخلاءسےباہرآکرکیاپڑھناچاہیے؟

151

بیت الخلاءمیں اللہ تعالیٰ کاذکرکرنےاورانگوٹھی لےجانےکابیان

152

غسل خانےمیں پیشاب کرنےکی ممانعت کابیان

152

کھڑےہوکرپیشاب کرنےکابیان

153

بیٹھ کرپیشاب کرنےکابیان

153

دائیں ہاتھ سےشرمگاہ چھونےاوردائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنےکی ممانعت کابیان

154

پتھرسےاستنجاءکرنانیزلیدوہڈی سےاستنجاءکرنےکی ممانعت کابیان

155

پیشاب پاخانہ کرتےوقت قبلہ رخ ہونےکی ممانعت کابیان

157

صحراکےعلاوہ بیت الخلاءمیں قبلہ روہونےکی رخصت کابیان

158

پیشاب کےبعداس کےممکنہ قطرات سےبچنےکابیان

160

جوپیشاب کےبعدپانی استعمال نہ کرےاس کابیان

160

اس امرکابیان کہ راستےمیں قضائےحاجت کرناممنوع ہے

160

کھلی جگہ میں قضائےحاجت کےلیے دورجانےکابیان

162

قضائےحاجت کےلیے مناسب جگہ تلاش کرنےکابیان

163

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4845
  • اس ہفتے کے قارئین 336559
  • اس ماہ کے قارئین 166802
  • کل قارئین98591346

موضوعاتی فہرست